راحت اور عاطف نے ’ریاض سیزن‘ کا میلہ لوٹ لیا

(میڈیا 92 نیوزآن لا ئن ) نامور پاکستانی گلوکار استاد راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے سعودی عرب میں ہونے والے ’ریاض سیزن‘ کا میلہ لوٹ لیا۔

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں رواں برس کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے والے ثقافتی فیسٹول میں اپنی آواز کا جادو جگا کر لوگوں پر سحر طاری کردیا۔

راحت، عاطف اور شفقت کےکراچی میں ڈیرے: واضح رہے کہ اب تک ریاض سیزن میں پاکستانی و بھارتی فنکاروں سمیت مشرق وسطیٰ اور بعض مغربی فنکار بھی پرفارمنس کر چکے ہیں اور کئی معروف فنکار رواں برس 15 دسمبر تک اسی میلے میں پرفارم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …