فضل الرحمٰن کے انٹرویونشرکرنے پر کوئی پابندی نہیں‘عمران خان

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن کی تقریریا انٹرویو نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔بدھ کو پرائم منسٹر آفس میں سینئر صحافیوں اور اینکرزسے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے

عمران خان کا کہناتھاکہ حکومت نے پیمرا کو کسی کا بھی انٹرویوو نشر کرنے سے نہیں روکا‘مولانافضل الرحمان کامیڈیابلیک آؤٹ نہیں ہوناچاہیے‘ان کے انٹرویو اور خبر چلانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …