جانوروں کی آلائشوں سے تیل تیارکرنے والا یونٹ سیل

(میڈیا 92 نیوزآن لا ئن) جانوروں کی آلائشوں سے تیل تیارکرنے کامکرہ دھندا بےنقاب ہوگیا۔ شیراکوٹ میں آلائشوں سے تیل تیارکرنےوالے 2فیٹ رینڈرنگ یونٹ سیل کردیے گئے ۔

فوڈ اتھارٹی نے اس کاروائی میں 5ہزار 400لیٹر تیل برآمد کیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق یونٹ سے 15بڑے کڑاہے ضبط کرلیے گئے ،4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے ، یونٹ کواکھاڑدیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …