17 ماڈل دیہاتوں میں رورل ہاؤسنگ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن)اپنا گھر، اپنی جنت غریب کا بھی اپنے گھر کا خواب سچ ہوگا۔ 17 ماڈل دیہاتوں میں رورل ہاؤسنگ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ۔ 50 کروڑ کے فنڈز منظور کر لئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اس منصوبے کو پایا تکمیل پر پہنچانے اور اس میں رکاوٹیں دور کرنے کے لئے خصوصی ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا دیہات میں چار ایکڑ رقبے پر چھوٹے گھر بنائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …