5، 10 یا 15 نہیں، ملیے 21 بچوں کی ماں سے

(میڈیا 92 نیوزآن لا ئن) ہمارے معاشرے میں عام طور پر 5 سے 6 بچوں کو زیادہ بچے تصور کیا جاتا ہے اور کسی کے ہاں بچوں کی تعداد 9 یا 10 ہو تو پھر اس کی وجہ شہرت بھی بچوں کی زیادہ تعداد بن جاتی ہے لیکن ہم آپ کو ایسی خاتون کے بارے میں بتاتے ہیں جن کے 10 یا 15 نہیں بلکہ 21 بچے ہیں۔

برطانوی خاتون سو ریڈ فورڈ کی عمر 44 سال ہے اور ان کے 48 سالہ شوہر نوئل ہیں جن کے بچوں کی تعداد غیر معمولی طور پر 21 ہیں اور یہی نہیں اب مستقبل میں ان کے ہاں 22 ویں بچے کی آمد بھی متوقع ہے جس کے بارے میں خاتون نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنا الٹراساؤنڈ ایک انٹرویو کے دوران شیئر کیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …