فلمساز جامی کا طاقتور میڈیا شخصیت پر جنسی زیادتی کا الزام

معروف پاکستانی فلمساز و ہدایتکار جامی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی میڈیا کی ایک نہایت طاقتور شخصیت نے ماضی میں انہیں بے رحمی سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جامی نے سوشل میڈیا پر سلسلہ وار پوسٹس کے ذریعے اس راز سے پردہ اٹھایا۔

اپنے پیغام میں جامی نے بتایا کہ 13 سال گزرنے کے بعد آج خود کو ملامت کرتا ہوں کہ میں نے اس وقت اس شخص کی آنکھیں کیوں نہ نوچ لیں، آج بھی مجھ میں ہمت نہیں کہ میں اس شخص کا نام لے سکوں کیونکہ خود میرے دوست میرا مذاق اڑائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …