جیل میں قید مریم نواز کو بلڈپریشر،بخار،جسم درد اوراعصابی کمزوری کی شکایت ہو گئی

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) جیل میں قیدمریم نواز کو بلڈپریشر،بخار،جسم درد اوراعصابی کمزور ی کی شکایت۔ شریف فیملی کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے مریم نواز کے طبی معائنے کیلئے آئی جی جیل خانہ جات کوخط لکھ دیا ۔

ڈاکٹرعدنان نے جیل میں چیک اپ کی اجازت مانگی، ذرائع کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مریم نواز کےطبی معائنے کی اجازت ملنے کاامکان ہے ۔

مریم نواز کی بیرک میں دوبارہ صفائی اورمچھرمار سپرے بھی کرایا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …