عدالت نے محسن عباس کی درخواست ضمانت میں 23 اکتوبر تک توسیع کردی

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) اداکار محسن عباس کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوئی ۔ عدالت نے محسن عباس کی درخواست ضمانت میں 23 اکتوبر تک توسیع کردی۔

عدالت نے فریقین کے وکلاء کو بحث کیلئے طلب کرلیا ۔ واضح رہے محسن عباس کیخلاف سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے تشدد اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کروارکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …