چترال میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

چترال(میڈیا92نیوز آن لائن)چترال میں راغلشت کے مقام پر مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی چترال سے بونی کی طرف جا رہی تھی کہ راغلشت کے مقام پر گھائی میں جا گری۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 9 مسافر جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چترال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …