ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی چوتھے روز بھی جاری

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) نیوز) ینگ ڈاکٹرز کی ہٹ دھرمی چوتھے روز بھی جاری۔ ایم آئی ٹی ایکٹ کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج جاری۔ شہر کے سات بڑےہسپتالوں کی اوپی ڈی اور آپریشن تھیٹرز میں کام بند۔ سروسز،جناح ،پی آئی سی،گنگارام، جنرل،چلڈرن اور میوہسپتال شامل۔

مریض اور ان کے لواحقین شدید اذیت اور کرب میں مبتلا ۔ چلڈرن ہسپتال میں علاج کی سہولت نہ ملنے پر مریضوں کے لواحقین نے اوپی ڈی کے باہر احتجاج کیا ۔ لواحقین نے مریضوں کو علاج دو اور ٹھیکیداری بند کرو کے نعرے لگائے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …