اپوزیشن حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تیار، بلاول اور شہباز کی ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات طے پاگئی، بلاول بھٹو آج شہباز شریف سے منسٹر کالونی میں ان کی رہائش گاہ پر دوپہر دو بجے ملاقات کریں گے۔

پیپلزپارٹی کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، دونوں رہنما سیاسی معاملات پر غور کرینگے، حکومت مخالف اپوزیشن کی تحریک پر بھی غور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …