قومی اسمبلی: بل آرڈیننس کے ذریعے پاس کرانے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن نیوز) بل پیش کیے بغیر آرڈیننس کے ذریعے پاس کرانے پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں شور شرابہ کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی ارکان کی جانب سے بل پیش کرنے پر نفیسہ شاہ نے احتجاج کیا اور کہا 11 آرڈیننس صدارتی فرمان کے تحت جاری کیے گئے ہیں

قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا استحقاق مجروح کر دیا گیا ہے، قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کو کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا اختیار ہے، اب سپیکر کے شاہی فرمان سے قائمہ کمیٹی کے اجلاس کی طلبی کو سپیکر کی اجازت سے مشروط کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …