Golden scales of justice, gavel and books on brown background

ہانگ کانگ کی عدالت نے جمہوریت نواز 9رہنماؤں پر عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے کے الزامات کی فرد جرم عائد کردی

ہانگ کانگ(میڈیا92نیوزآن لائن )
ہانگ کانگ کی عدالت نے جمہوریت نواز نور رہنماؤں پر عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے اور دیگر الزامات کی فرد جرم عائد کردی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی عدالت نے نو جمہوریت نواز رہنماؤں پر عوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے اور دیگر الزامات کی فرد جرم عائد کی ہے فرد جرم عائد کئے جانیوالوں میں قانون کے پروفیسر بینی تائی ریٹائرڈ سوشیالوجی پروفیسر چان کائن ہادری چیوائیومائنگ دو موجودہ اراکین پارلیمنٹ ایک سابق قاندان دو طلبا اور ایک سیاسی رہنما شامل ہیں یہ تمام افراد عدم تشدد قابض سینٹرل مہم کے رہنما تھے اس مہم کے ذریعے شہر کی آبادی کو بیجنگ کے چناؤ یافتہ امیدوار کی منظوری کے بجائے اپنا لیڈر خود منتخب کرنے کا حق دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …