200ارب روپے مالیت کے پاکستان انرجی سکوک کا اجراء

(میڈیا92نیوزآن لائن)
کراچی میں حکومت نے شوبہ توانائی میں (سرکولرڈیٹ)گردشی قرضوں ک حجم میں کمی کے لیے 200ارب روپے مالیت کے پاکستان انرجی سکوک کا اجراء کردیا ہے جبکہ مستقبل میں مزید 200تا300ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجراء کی بھی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے. وفاقی حکومت کی جانب سے 200ارب روپے مالیت مزکورہ انرجی سکوک ملک میں خدمات انجام دینے والے 8 مقامی وغیر ملکی اسلامی بینکوں کی شراکت داری سے 100فیصد حکومتی شیئر ہولڈنگ کمپنی پاور ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کے توسط سے جاری کیے ہیں.ذرائع نے بتایا کہ مزکورہ سکوک کی میچورٹی کی مدت 10 سال سکھی گئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …