امیر ترین پاکستانی نژاد بھی کرپشن میں پھنس گیا

لندن(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) فل ہیم فٹ بال کلب کےمالک شاہد خان کو ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کی خواہش مہنگی پڑگئی،کلب کےسابق ملازم نے شاہد خان پر کرپشن کے الزامات لگا دیئے۔
فٹ بال کلب کےسابق ملازم کریگ کلائین نےشاہدخان پرکرپشن کےالزامات لگائے ہیں جس کے بعد ایسوسی ایشن نے کرپشن الزامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔
ومبلی اسٹیڈیم

دوسری جانب شاہد خان نے فٹ بال کلب کے سابق ملازم کے کرپشن الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔
واضح رہے کہ شاہد خان 60 کروڑ پاؤنڈ میں ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کے خواہاں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …