روس کا بھی 90 فیصد مثبت نتائج کی حامل ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

ماسکو: امریکی اور جرمن کمپنی کے اعلان کے بعد روس نے بھی 90 فیصد مثبت نتائج کی حامل ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی وزارت صحت کے ترجمان نے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے انسداد کے لیے تیار کی گئی اس کی ویکسین ’’سپوتنک وی‘‘ مرض کے خلاف 90 فیصد سے زائد موثر ہے، ویکسین کو ہرطرح سے آزمایا گیا ہے اور اسے مؤثر پایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …