25 جولائی کو دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات

2007ء میں 25 جولائی کو پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
2010ء میں آج کے دن وکی لیکس نے امریکا افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے۔
1907ء میں 25 جولائی کو کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔
1954ء میں‌آج ہی کے دن اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔
25 جولائی 1994ء کواسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوئے

ویڈیو دیکھیں:

2003ء میں آج ہی کے دن سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی ہو گئے تھے
1978ء میں د25 جولئی کو دنیا کے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ہوئی
2000ء میں آج ہی کے دن پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ ہوا جس میں 113 افراد ہلاک ہو گئے
25 جولائی 1965ء کو باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا
اور آج ہی کے دن1984ء میں روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا” دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …