امریکا کی صف اول کی یونیورسٹی ہارورڈ کے طلبہ نے اسرائیلی سفیر کا منظم انداز میں بائیکاٹ کرکے مثال قائم کر دی۔

(میڈیا92نیوزآن لائن) اسرائیلی سفیر دانی دایان "فلسطین پر اسرائیل کے قبضے کی قانونی حکمت عملی” کے عنوان سے یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیے 13 نومبر کو مدعو تھے۔

اس دوران ہال طالبعلوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا لیکن جیسے ہی اسرائیلی سفیر کو ڈائس پر طلب کیا گیا تو تمام طلبہ پلے کارڈز اٹھائے اچانک اپنی سیٹوں سے کھڑے ہوئے اور ہال سے اجتماعی طور پر واک آوٹ کر گئے۔ اس واقعے کی ویڈیو اس خبر کے شروع میں ملاحظہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …