فلم ’بیڈ بوائز فار لائف‘ کا ٹیزر جاری

ہالی ووڈ(میڈیا92نیوزآن لائن) فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم ”بیڈ بوائز فار لائف“ کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ فلم کا نیا ٹریلر آج ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی کاسٹ میں ول اسمتھ، مرٹین لورنس، وانیسا ،الگزینڈر، چارلس ملٹن، نیکی جام اور دیگر شامل ہیں۔

فلم 17 جنوری 2020 کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …