انگلثں نیوز

کراچی، گلشن اقبال میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی

کراچی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ٹو میں رہائشی عمارت میں واقع کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔ فائر فائٹرز نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔گلشن اقبال بلاک …

مزید پڑھیں »