Sibte Hussain

From Mianwali

فیفا ویمنز ورلڈکپ: انگلینڈ آسٹریلیا کو 1-3 سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیافیفا ویمنز ورلڈکپ: انگلینڈ آسٹریلیا کو 1-3 سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

میڈیا 92 نیوزڈسک فیفا ویمنز فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میزبان آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ میگا ایونٹ کے فیصلہ کن …

مزید پڑھیں »

رانی پورمیں بااثر پیرکی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سےجاں بحق

میڈیا 92 نیوزڈسک سندھ کے شہر میر پور خاص کے قصبے رانی پورمیں بااثر پیرکی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سےجاں بحق ہوگئی۔ نوشہرو فیروز کے رہائشی ندیم علی کی …

مزید پڑھیں »

نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکانئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکانئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکانئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکانئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن حتمی فیصلہ نہیں کرسکا

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکا۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے چیف الیکشن …

مزید پڑھیں »

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کا کرایہ بھی بڑھا دیا

میڈیا 92 نیوزڈسک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پاکستان ریلویز نے تمام مسافر بردار ٹرینوں کے کرایوں میں دس فیصد اضافہ کریا۔ ریلوے ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام …

مزید پڑھیں »

ایف آئی اے نے 4 بڑےکرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز کردیا

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے 4 بڑے کرپشن اسکینڈلز کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ایف آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 4 وائٹ کالر میگاکرپشن اسکینڈلز کی …

مزید پڑھیں »

نگران کابینہ کیلئے مشاورت مکمل، جلیل عباس کو خارجہ اور سید محمد علی کو وزارت اطلاعات دیے جانے کا امکان

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ کے لیے تقریباً تمام نام فائنل کرلیے گئے ہیں اور اب …

مزید پڑھیں »