سواری نہ ملی تو مسافر نے منزل پر جانے کیلیے بس چرالی

(میڈیا 92نیوز آن لائن)
پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے والا ہر شخص اس بات سے تو واقف ہی ہوگا کہ انہیں سواری کے لیے کتنے جتن کرنا پڑتے ہیں۔

پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والے شخص کو اکثر اوقات بس میں جگہ نہیں ملتی اور یا تو کبھی اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے انہیں بس ہی نہیں ملتی۔

آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی شخص کے بارے میں بتانے والے ہیں جنہیں اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے سواری نہیں مل سکی تو انہوں نے بس ہی چوری کرلی۔

ضرورپڑھیں:کشمیر سمیت ہر جگہ بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، انتونیوگوتریس

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …