پاکستان میں ڈالرز دہشت گردی اپنے عروج پر پہنچ گئی، انٹربینک میں ڈالر اب 148 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

(میڈیا 92 نیوز آن لائن )ڈالر کی دہشتگردی جاری ہے جس نے پاکستانی روپے کو بری طرح زمین بوس کر دیا اور ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کاروباری دن کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں بھی اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 147 روپے ہو گئی۔ڈالر 146 روپے 25 پیسے کا ہو گیاانٹر بینک میں ڈالر کی خریداری 145 روپے میں ہو رہی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں تقریباً 5 روپے 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اضافہ تقریباً 4 فیصد بنتا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر اوپن مارکیٹ میں 2 روپے 25 پیسے مہنگا ہو کر 146 روپے 25 پیسےپر پہنچ گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …