لاہور میں پولیو وائرس کی تصدیق

(میڈٰیا92 نیوز آن لائن )لاہور میں ایک اور بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، اس طرح لاہور میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے علاقے داتا گنج بخش ٹاؤن کے ایک گھر میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کیس کے سامنے آنے کے بعد رواں سال لاہور میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی.

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …