امریکا میں خام تیل کے نرخو میں کمی

نیویارک(میڈیا92نیوزآن لائن)
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک پلس ملکوں کی جانب سے امریکا کے مقابلے میں مارکیٹ شیئر میں اضافے کے لیے پیداوار میں اضافے کا امکان ہے، تاہم ایران اور وینزویلا کی جانب سے سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں کمی محدود رہی۔ نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 50 سینٹ (0.7 فیصد) کم ہوکر 71.05 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 74 سینٹ (1.2 فیصد) کمی کیساتھ 63.15 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …