شادمان انکلیو ہاؤسنگ سکیم کی طرف سے 10 فیصد رعایت کا اعلان

شادمان انکلیو ہاؤسنگ سکیم کی طرف سے 10 فیصد رعایت کا اعلان

(لاہور میڈیا92 نیوزآن لائن)
میڈیا 92 کی معرفت خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کیا جاسکتاہے شاید کلیم اختر سی ای او میگاایکسپو کے موقع پر میڈیا92 کے نمائندے اظہار الحق سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کے قریب ساڑھے تین مرلہ ، پانچ مرلہ ، دس مرلہ اورایک کنال کے پلاٹ متعارف کراتے ہیں ۔

اے ایم اور جی بلاک میں پوزیشن دے دیا گیا ہے اور خریداروں کے تعمیرات بھی معمولی کر لی ہیں ۔ لاہور ، اسلام آباد اور کراچی موٹروے کے شرقپور روڈ پر سب کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے. سکائی لینڈ مارکیٹنگ منصوبے کی احسن طریقے سے مارکیٹنگ کے فرائض سرانجام دے رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …