انارکلی بازار سے میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ٹریفک پولیس کا مشترکہ اینٹی انکروچمنٹ آپریشن جاری ہے

لاہور(نیٹ نیوز) انارکلی بازار سے میٹروپولیٹن کارپوریشن اور ٹریفک پولیس کا مشترکہ اینٹی انکروچمنٹ آپریشن جاری ہے۔ انارکلی بازار سے تین عدد ٹرک سامان قبضے میں لے لیا گیا۔ میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشن زبیر وٹو کا کہنا ہے کہ جب تک انکروچمنٹ ختم نہیں ہوتی آپریشن جاری رہے گا۔انارکلی بازار میں انکروچمنٹ کے خلاف اسپیشل سکواڈ دن رات کام کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …