والڈ سٹی اتھارٹی ان ایکشن ، شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

لاہور(نیٹ نیوز) والڈ سٹی اتھارٹی ان ایکشن ، شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ۔انتظامیہ کی جانب سے 8منزلہ غیر قانونی پلازہ کی مسماری جاری۔ پلازہ شاہ عالم مارکیٹ کے مشہور تاجر خواجہ عامر کا ہے ۔ پلازہ سرکاری طور پر چھوڑے گئے راستے میں 14 مرلے پر تعمیر کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …