موٹروے کو 17 گھنٹے کی بندش کے بعد کھول دیا گیا

لاہور(نیٹ نیوز) موٹروے کو 17 گھنٹے کی بندش کے بعد کھول دیا گیا، جی ٹی روڈ اور ملتان روڈ تاحال ٹریفک کیلئے بند ہیں، موہلنوال روڈ بھی ٹریفک کیلئے بند، جی ٹی روڈ بھی متعدد مقامات پر بند ہے۔ تبلیغ کے لئے آنے والے زائرین کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے موٹر وے پولیس نے مزاکرات کئے اور موٹر وے کو کھول دیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …