حکومت کا پٹرول 5 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیٹ نیوز) حکومت کا پٹرول 5 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کا فیصلہ۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سےاوگرا نے پٹرولیم کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکشن جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ اوگرا کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 97.83 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 37 پیسے فی لیڑر مہنگا کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …