گنگا رام ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ پیش آنے ست نومولود جھلس کر جاں بحق ہو گیا

لاہور(نیٹ نیوز) گنگا رام ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ پیش آنے ست نومولود جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ وینٹی لیٹر کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔ لواحقین کا ہسپتا ل کے سامنے احتجاج ی مظاہرہ جاری ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ نرس کو بروقت آگاہ کیا مگر انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …