وفاقی حکومت کا کھیلوں کی ترقی کے لیے اہم اقدام، اہم خبر جانیئے

اسلام آباد:(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) وفاقی حکومت نے کھیلوں کی بہتری کے لیے ملک گیر سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم کے مشیرافتخاردرانی نے کہاکہ ملک بھرمیں کھیلوں کی ترقی کیلیے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں سروے کرایا جائیگا۔انھوں نے کہاکہ پختونخوا اسپورٹس ماڈل کے تحت گراؤنڈزکی تعمیرکیلیے نئے سرے سے سروے کیاجارہاہے،جہاں میدان موجود ہیں انہیں اپ گریڈ اورجن گراؤنڈز پر قبضہ ہے، ان گراؤنڈز کو حکومتی تحویل میں لیاجائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …