ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،

معتدد مقامات پر پختہ تعمیرات کو گرا کر غیرقانونی عمارتوں کو مسمار کردیا گیا

آپریشن پولیس اور ریگولیشن سٹاف کی غیر ماجودگی میں صبح چھ بجے شروع کیا گیا جو کہ دو گھنٹے تک جاری رہا

آپریشن کی نگرانی ایم او پلاینگ مصطفیٰ معظم ، ڈوملیشن انچارج طاہر گجر ، اور زیڈ او پی وائگہ زون ارم الطاف نے کی

آپریشن بند روڈ ، مومن پورہ ، کوٹلی گھاسی بلال گنج ، اور کوٹلی گھاسی رنگ روڈ کے گردنواح کیا گیا

دروان آپریشن 5 مقامات پر کاروائی کی گی ، مشینری کا ٹائر براسٹ ہونے کے باعث باقی مقامات پر آپریشن ملتوی کرنا پڑا

آپریشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے ، ایم او پلاینگ ، اور متعلقہ زون کے زیڈ او پی کی نگرانی میں آپریشن بلا امیتاز جاری رہیں گیے

غیرقانونی تعمیرات کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی چیف میٹرو پولٹین کارپوریشن فرید اقبال نے اعلامیہ جاری کردیا

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …