ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب

اینٹی کرپشن کا داخل دفتر کیسز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مشیر وزیراعلی برگیڈیئر (ر)مصدق عباسی کا پروسیکیوٹر جنرل کو بند کیس دوبارہ کھولنے کی ہدایت 2013سے2022 تک تمام غیر معینہ مدت سے بند کیسز کو فوری کھولنے کا فیصلہ عدم پیروی مدعیان یا غیر حاضری گواہان سے خارج ہونے کیسز پر بھی فوراً اپیل دائر کی جائیں۔ مصدق عباسی کیسز کو دوبارہ ٹرائل کرنے کا فیصلہ پنجاب بھر میں بلا تفریق کیا جائے گا ۔ برگیڈیئر(ر) مصدق عباسی پراسیکیوٹرز تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے کیسز کو دوبارہ دائر کریں۔مصدق عباسی

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …