مانٹرینگ کے غیر فعال سسٹم اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی عدم توجہی کے باعث شہر بھر کے پٹوار خانوں میں رشوت وصولی عام کردی گی

فرد کے اجرا اور انتقالات کی تصدیق کی آڑ میں ضلع۔ لاہور کی عوام سے منہ مانگی رشوت طلب کی جانے لگی اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے تحصیل شالیمار موضع سلطان پورہ کے پٹواری امجد نیازی کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا شہری محمد عدنان نے ریکارڈ کی درستگی اور نشاندھی کیلے پہلے بھی بیس ہزار روپے مجبوراً رشوت ادا کی شہری نے مزید رشوت کا تقاضہ کرنے پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور سے رابطہ کرلیا تحصیل شالیمار موضع سلطان پورہ کے پٹواری امجد نیازی کو گرفتار کر کے ہتھکڑیاں لگادی گی پٹواری امجد نیازی پر مقدمہ نمبر 24/22 درج کرتے ہوئے حوالات میں بند کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …