ملک میں 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی اوسی کے سربراہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ 12 سال اوراس سے زائد عمرکے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

این سی اوسی کے سربراہ اسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ این سی اوسی میٹنگ میں 12 سال اوراس سے زائد عمرکے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اسد عمرنے کہا کہ اسکولوں میں ویکسینیشن کے لیے خصوصی مہم چلائی جائے گی تاکہ بچوں کی ویکسینیشن کے لئے آسانی ہو۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …