جہانگیر ترین نے اپنے خلاف ایف آئی آر کا اندراج یکطرفہ کارروائی قرار دے دیا

لاہور (میڈیا92نیوز )جہانگیر ترین نے اپنے خلاف ایف آئی آر کا اندراج یکطرفہ کارروائی قرارددے دیا۔نجی ٹی وی اے آر وائے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مجھ پر اور علی ترین پرلگائے جانے والے الزمات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، میرے بیٹے کے پاس اثاثوں کی مکمل منی ٹریل موجو د ہے۔ قانون کا احترام کرتا ہوں، تحقیقات میں مکمل تعاون کیا گیا، مقدے کا اندراج کرنا قابل افسوس ہے ،حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہے ،تمام شیئرزقانونی ،کھاتے قانون کے مطابق منتقل کیے گئے ہیں،نجی آڈٹ فرمزمیری کمپنیوں کےاکاونٹس کوپہلے ہی درست قراردے چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …