نوازشریف اور شہبازشریف کی والدہ ” شمیم اختر “ انتقال کر گئیں

لاہور (میڈیا92نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف اور اور شہبازشریف کی والدہ محترمہ ” بیگم شمیم اختر “ انتقال کر گئیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق بیگم شمیم اختر اس وقت لندن میں ہی نوازشریف کے ساتھ مقیم تھیں لیکن اب وہ انتقال کر گئیں ہیں ۔ نوازشریف کی والدہ 15 فروری کو لندن گئیں تھیں اور ان کا اعلاج بھی کافی عرصہ سے وہیں چل رہا تھا ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کی جانب سے نواز شریف کی والد ہ کے انتقال کی خبر جاری کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …