شاد باغ میں خاتون کو قتل کر دیا گیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاد باغ میں خاتون کو قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شاد باغ میں خاتون کو قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقولہ کے شوہر اور بچے کی تلاش شروع کر دی ہے، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ خاتون کو اس کے شوہر نے قتل کیا ہے۔

ڈی ایس پی مصری شاہ کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرنے کے لیے کوشش شروع کر دی ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا مقتولہ موٹرسائیکل پر جا رہی ہے، شوہر کے حراست میں آنے کے بعد حقائق سامنے آئیں گی

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …