مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حوالے سے ایک افسوسناک خبر آگئی…

مردان(میڈیا92 نیوز آن لائن)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان کے علاقے تخت باہی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تخت باہی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

ترجمان کے مطابق طیارے سے پائلٹ بحفاظت نکل گئے تھے اور طیارہ معمول کی کی تربیتی پرواز پر تھا۔

خیال رہے کہ 5 روز قبل 7 فروری کو بھی پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ شورکوٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا اور اس واقعے میں بھی پائلٹ محفوظ رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …