حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے نوٹوں پر ڈیٹ ایکسپائری لکھنے کی تجویز دیدی

لاہور(میڈیا92 نیوز آن لائن)حکومت نے کرپشن کے خاتمے کیلئے نوٹوں پر ڈیٹ ایکسپائری لکھنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔تفصیل کے مطابق بڑھتی ہوئی کرپشن نے ملکی معیشت کو جہاں تباہ کیا ہے وہاں پر پاکستان کو قرضوں کے دبا تلے دبا دیا ہے۔

حکومت نے اس کا حل نوٹوں پر ڈیٹ ایکسپائری لکھنے سے نکالنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے 50، 100، 500، 1000، 5000 کے نوٹوں پر 5 سال کی ڈیٹ ایکسپائری کی تجویز ہے اور اس سلسلہ میں ایک تجویز یہ بھی ہے کہ نوٹوں پر کم از کم 10 سال کی ایکسپائری ڈیٹ ڈالی جائے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …