خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے روسی صدر سے کس موضوع پر بات کی امریکہ چوکنا ہوجائے

ریاض (میڈیا 92نیوز آن لائن)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا گیا ہے۔کریملن سے جاری بیان کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روس کے صدرپیوٹن نے ٹیلی فون پر بات چیت میں عالمی آئل مارکیٹ کے استحکام کیلئے طریقہ کار اور اوپیک سے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

دونوں رہنماوں نے گلوبل ہائیڈروکاربن مارکیٹ کی صورتحال پر گفتگوکی۔دونوں رہنماﺅں میں آرگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ ممالک،اتحادیوں کا14،15فروری کواجلاس بلانے پر بھی غورجاری ہے۔اوپیک اجلاس مارچ میں منعقد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …