لاری اڈہ کے ایڈمنسٹریٹر احمد رضا بٹ کے والد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)لاری اڈہ کے ایڈمنسٹریٹر احمد رضا بٹ کے والد بشیر احمد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔احمد رضا بٹ کے والد کی نماز جنازہ بعداز نماز عصر بہاولپور روڈ چوبرجی میانی صاحب قبرستان کی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …