کالا باغ روڈ روکھڑی کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم، 12 افراد زخمی

کالا باغ روڈ روکھڑی کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم

میانوالی (میڈیا 92 نیوز/رپورٹ سبط اعوان سے)

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ تصادم میں 12افراد ذخمی ھوئے. مسافر بس سیالکوٹ سے بنوں جا رہی تھی کہ حادثہ کا شکارھو گئی.

ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا.زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال میانوالی منتقل کیا جا رہا ھے

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …