نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط حکومتی پیشکش کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

نواز شریف(میڈیا92نیوزآن لائن) کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط اجازت کے خلاف مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ کیس کو سماعت کے لیے آج ہی مقرر کیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ نے مذکورہ درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی اور اب اس کی سماعت جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …