عالمی کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کل لارڈز کے میدان پر کھیلا جائے گا

عالمی کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کل لارڈز کے میدان پر کھیلا جائے گا

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)عالمی کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کل لوڈر کے میدان پر کھیلا جائے گا، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ، نیوزی لینڈ نے مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں آنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ہاٹ فیورٹ انگلینڈ اس سے پہلے ایک مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیل چکی ہے۔ دونوں ٹیمیں اس سے پہلے کبھی بھی ورلڈ کپ نہ جیت سکی ہیں یعنی ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک نیا چمپئن ورلڈ کپ کی زینت بڑھانے کے لئے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا اسرائیل کو 2 ہزار پونڈ وزنی بم سمیت دیگراسلحہ فراہم کرے گا

 واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے بم اور لڑاکا طیارے بھیجنے کی منظوری دے …