بابر اعظم دنیائے کرکٹ کا نمبر1کھلاڑی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم دنیائے کرکٹ کا نمبر1کھلاڑی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)ورلڈ کپ:بابر اعظم نے دنیائے کرکٹ کے نمبر1کھلاڑی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا،بابر اعظم نے ورلڈ کپ 2019ءمیں 8اننگز میں 67.71کی اوسط سے 474رنز بنائے جس میں ایک سنچری اور3نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔جبکہ اس کے مقابلے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ کی 9اننگز میں 55.37کی اوسط سے443رنز بنائے جس میں 5نصف سنچریاں شامل تھیں، ون ڈے کرکٹ میں سنچریوں کے انبار لگانے والے حیران کن طور پر ایک سنچری بھی نہ بنا سکے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …