شہریارخان کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کلر کہار کے قریب حادثے کا شکار

لاہور (میڈیا پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریارخان کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کلر کہار کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔اطلاعات کے مطابق شہریارخان کی اہلیہ محفوظ رہیں جبکہ ڈرائیور یاسین زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی، 2 افراد جاں بحق

لاہور(سٹی رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی سے مختلف حادثات میں 2 افراد …