قومی ائیرلائین کی جانب سے لاہور سے کوالا لامپور کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

لاہور(نیٹ نیوز) قومی ائیرلائین کی جانب سے لاہور سے کوالا لامپور کی پروازیں شروع کرنے کا اعلان۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ سے کوالا لامپور کی پہلی پرواز 24 دسمبر کو روانہ ہوگی۔ پہلی پرواز کی بکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ نئے منافع بخش روٹس شروع کرنے کا مقصد عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینا ہے۔ نئے روٹس شروع کرنے سے ائیرلائین کو منافع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

عوامی خدمت کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان کا انقلابی فیصلہ

زاہد اختر زمان نے شہریوں کی عمر بھر کی جمع پونجی سے بنائی گئی جائیداد …