والدہ بیمار، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا

لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عبدالعزیز نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیاہے ، استعفے میں جسٹس عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس قاسم خان سے کوئی اختلاف نہیں ہے ، والدہ بیمار ہیں اس لیے مزید فرائض ادا نہیں کر سکتا ۔

یہ بھی پڑھیں

شاہین شاہ میں سپر اسٹار بننے کیلئے سب کچھ ہے، عاقب جاوید

لاہور (میڈیا 92)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا …